وکلاء کے گروپ کا چودھری عمران ارشاد کی حمایت کا اعلان

وکلاء کے گروپ کا چودھری  عمران ارشاد کی حمایت کا اعلان

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )بار الیکشن وکلاء کے مضبوط گروپ کا چودھری عمران ارشاد کی حمایت کا اعلان۔۔۔

بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے سلسلے میں سینئر اور نوجوان وکلاء پر مشتمل گروپ نے میاں اجمل ایڈووکیٹ کی قیادت میں صدارت کے امیدوار چودھری عمران ارشاد آرائیں کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے وکلاء کے اس اتحاد کا کہنا ہے کہ چودھری عمران ارشاد وکلاء کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور بار کی بہتری کے لیے مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں