5ملزم اسلحے سمیت زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
کینٹ پولیس نے ملزم یونس سے پسٹل شاہ شمس پولیس نے اسامہ سے پسٹل بی زیڈ پولیس نے ملزم عمران سے 15ریوالورقیصر سے پسٹل اور مخدوم رشید پولیس نے ملزم فاروق سے پسٹل برآمد کرلئے ۔