پولیس نیبھتہ خور گرفتارکر لیا
ملتان (کرائم رپورٹر)بھتہ وصولی کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
ممتاز آباد پولیس کو ٹریفک ملازم نے بتایا کہ ملزم اظہر فاروق کو بمشکل قابو کیا جو کوسٹر ڈرائیور سے بھتہ وصولی کرتے ہوئے پایا گیا اسے حوالہ پولیس کردیا۔