ایس ایس پی آپریشنز کی تھانہ سیتل ماڑی میں کچہری
ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کی جانب سے تھانہ سیتل ماڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ایس پی سٹی ڈویژن خدیجہ عمر، ایس ڈی پی او سرکل نیو ملتان اورسرکل نیو ملتان کے ایس ایچ اوز بھی وہاں موجود تھے ۔کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔