داخلہ کمیٹی کا اجلاس
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ڈین فیکلٹی اف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد نے کی۔ اجلاس میں درخواستوں پر تفصیلی مشاورت کے بعد فیصلے کئے گئے ۔
زکریا یونیورسٹی ملتان میں داخلہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ڈین فیکلٹی اف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد نے کی۔ اجلاس میں درخواستوں پر تفصیلی مشاورت کے بعد فیصلے کئے گئے ۔