نوابزادہ نصراللہ خان کو خراج تحسین پیش کرنیکی تقریب 26مئی کو ہو گی

 نوابزادہ نصراللہ خان کو خراج تحسین  پیش کرنیکی تقریب 26مئی کو ہو گی

مونڈکا(نامہ نگار)نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی سیاسی جمہوری و ملی خدمات کے اعتراف میں ملنے والے نشان امتیاز کی ۔۔۔

خوشی میں 26 مئی کو سیف نگر خانگڑھ میں تقریب ہوگی چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی خطاب کرینگے ۔ سیف نگر خانگڑھ میں 26 مئی کو مرحوم نوابزادہ نصراللہ کی جمہوری سیاسی و ملی خدمات کے اعتراف میں بعد از مرگ ملنے والے نشان امتیاز کے سلسلہ میں اور ان کی جمہوری خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔جلسہ میں این اے 176 سے منتخب پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوابزادہ افتخار سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما شرکت کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں