زیادتی کے واقعات ،ملزموں کیخلاف مقدمات درج

زیادتی کے واقعات ،ملزموں کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر) پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں تین نامزد اور نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔۔۔

صدر شجاع آباد پولیس کو (آ)نے بتایا کہ ملزمان گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے زبردستی بالوں سے پکڑے کر گھسیٹ کر کمرے میں لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ سٹی جلالپور پولیس کو طاہر نے کہا کہ ملزم نے میرے بیٹے سے زیادتی کی۔پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں