عیدالاضحی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، ملکی ترقی کیلئے دعائیں

 عیدالاضحی عقیدت و احترام سے  منائی گئی ، ملکی ترقی کیلئے دعائیں

میلسی (نامہ نگار ) میلسی اور مضافات میں عیدالاضحی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی۔۔۔

 عیدگاہ میں منعقد ہوا۔ اس پر مسرت موقع پر فرزندان اسلام نے پاکستان کی ترقی و استحکام، خوشحالی، غلبہ اسلام، کشمیریوں کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور فلسطینیوں کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ بعد ازاں امت مسلمہ نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں