مفرور ملزم گرفتار

مفرور ملزم گرفتار

ملتان (کورٹ رپورٹر) عدالت سے ہتھکڑی سمیت فرار ہونے والے ریکارڈ یافتہ ملزم کو چند گھنٹوں بعد ہی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ملزم امیر حمزہ کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کرکے آج جسمانی ریمانڈ کیا جائے گا ۔

عدالت سے ہتھکڑی سمیت فرار ہونے والے ریکارڈ یافتہ ملزم کو چند گھنٹوں بعد ہی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ملزم امیر حمزہ کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کرکے آج جسمانی ریمانڈ کیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں