ڈیفنس وائیوا کا اہتمام

 ڈیفنس وائیوا کا اہتمام

ملتان (خصوصی رپورٹر)شعبہ عربی، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر کبریٰ بانو (اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز مظفرگڑھ) کا پی ایچ ڈی کا اوپن ڈیفنس وائیوا منعقد ہوا یہ وائیوا چیئرپرسن شعبہ عربی پروفیسر ڈاکٹر عذرا فضل کی سربراہی میں ہوا۔ نگران مقالہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد سرور اور بیرونی ممتحنہ پروفیسر ڈاکٹر راحیلہ خالد قریشی (اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور) تھی ۔

شعبہ عربی، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر کبریٰ بانو (اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز مظفرگڑھ) کا پی ایچ ڈی کا اوپن ڈیفنس وائیوا منعقد ہوا یہ وائیوا چیئرپرسن شعبہ عربی پروفیسر ڈاکٹر عذرا فضل کی سربراہی میں ہوا۔ نگران مقالہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد سرور اور بیرونی ممتحنہ پروفیسر ڈاکٹر راحیلہ خالد قریشی (اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور) تھی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں