ملزم کی بچی سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، پولیس کارروائی شروع

ملزم کی بچی سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی شجاع آباد پولیس نے بچی سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔۔۔

 پولیس کو علی ٹاؤن سے رضوان نے بتایا کہ میری بھتیجی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم مبینہ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے فرار ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں