جیسمین لائنز کلب کی اولڈ ایج ہوم میں تقریب

جیسمین لائنز کلب کی  اولڈ ایج ہوم میں تقریب

ملتان (لیڈی رپورٹر)ملتان جیسمین لائنز کلب کے زیرِ اہتمام ملتان اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ افراد کے لئے خصوصی فلاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، اور اُن میں کھانا تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر جیسمین لائنز کلب کی صدر فرحت شفیق، سیکرٹری اقصیٰ زہرہ، عاصمہ ارسلان، سعدیہ ملک، شائستہ زیباء، سمیرا اخلاق اور ساجدہ خلیل سمیت کلب کی دیگر ارکان نے شرکت کی اور بزرگوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جیسمین لائنز کلب کی صدر فرحت شفیق نے کہا کہ بزرگ افراد ہماری معاشرتی زندگی کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کی خدمت، عزت اور دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں