آستانہ فریدیہ پر 250من حلیم کی دیگ زائرین میں تقسیم

آستانہ فریدیہ پر 250من  حلیم کی دیگ زائرین میں تقسیم

ملتان (کرائم رپورٹر )آستانہ فریدیہ ممتاز آباد ملتان پر یوم عاشورہ پر پاکستان کی سب سے بڑی دیگ میں 250 من حلیم تیار کیا گیا ۔۔۔

پیر محمد نوید فرید نقشبندی بخاری چشتی ، پیر محمد بابر فرید قادری خضری ،پیر محمد افضل فرید ، پیر محمد سیف اللہ چشتی ، محمد آغا محمد علی فرید تقسیم نے حلیم تقسیم کی ۔ آستانہ فریدیہ ممتاز آباد ملتان پر دو دہائیوں سے روایت ہے کہ یوم عاشورہ پر حلیم تیار جاتا ہے اور عقیدت مندوں میں تقسیم کیا جاتا ہے آستانہ فریدیہ پر پاکستان کی سب سے بڑی اور دنیا کی دوسری بڑی دیگ نصب ہے۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں