ملتان ائیرپورٹ پرسعودیہ جانے والی 2 خواتین آف لوڈ
ملتان (کرائم رپورٹر)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر انسانی سمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام ۔۔۔
بناتے ہوئے دو خواتین مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق آف لوڈ کی جانے والی خواتین میں عقیلہ بتول اور نمرہ احسن شامل ہیں، جن کا تعلق ملتان سے ہے ۔ دونوں خواتین عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جا رہی تھیں۔