466 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم
ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122کا 460 ایمرجنسیز پر ریسپانس،466 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم۔ 442 ایمرجنسیزملتان ، 14 شجاع آباد جبکہ 4 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس دوران 75 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔
ریسکیو 1122کا 460 ایمرجنسیز پر ریسپانس،466 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم۔ 442 ایمرجنسیزملتان ، 14 شجاع آباد جبکہ 4 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس دوران 75 ٹریفک حادثات پیش آئے ۔