465متاثرین مستفید
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 441 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 465 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 72 حادثات ملتان، 4 شجاع آباد اور 2 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 441 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 465 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 72 حادثات ملتان، 4 شجاع آباد اور 2 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئے۔