غیر قانونی فروخت
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے دو دکانداروں کو گرفتار کرلئے ۔ پولیس نے دوران گشت حسن اور قدیر کی دکانوں کو چیک کیا جو بغیر کسی این او سی کے گیس ری فلنگ میں مصروف پائے گئے۔
پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے دو دکانداروں کو گرفتار کرلئے ۔ پولیس نے دوران گشت حسن اور قدیر کی دکانوں کو چیک کیا جو بغیر کسی این او سی کے گیس ری فلنگ میں مصروف پائے گئے۔