اختیارات چیف آفیسر کے سپرد

اختیارات چیف آفیسر کے سپرد

ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)انتظامیہ نے ریجنل ٹریننگ سنٹر میپکو ملتان کے انتظامی، مالیاتی اور تادیبی اختیارات چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیرمینجمنٹ) آفیسر میپکو کے سپرد کر دئیے ہیں۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)انتظامیہ نے ریجنل ٹریننگ سنٹر میپکو ملتان کے انتظامی، مالیاتی اور تادیبی اختیارات چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیرمینجمنٹ) آفیسر میپکو کے سپرد کر دئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں