12سالہ بچہ والدین کے حوالے
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 12 سالہ بلال ولد یوسف کو کچھ روز قبل جنرل بس سٹینڈ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 12 سالہ بلال ولد یوسف کو کچھ روز قبل جنرل بس سٹینڈ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔