گھر سے زیورات، نقدی چوری

 گھر سے زیورات، نقدی چوری

سکندرآباد (نامہ نگار ) سکندرآباد میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا۔ گزشتہ روز نامعلوم چور رحمان ٹاؤن کے رہائشی کاشف کے گھر میں داخل ہو کر اڑھائی تولہ طلائی زیورات اور دو لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔۔۔

سکندرآباد میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا۔ گزشتہ روز نامعلوم چور رحمان ٹاؤن کے رہائشی کاشف کے گھر میں داخل ہو کر اڑھائی تولہ طلائی زیورات اور دو لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں