پٹرول پمپ پرڈکیتی کی کوشش ناکام ،3ملزم گرفتار

 پٹرول پمپ پرڈکیتی  کی کوشش ناکام ،3ملزم گرفتار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ایس ایچ او تھانہ صدرسعد سندھونے جہانیاں بائی پاس پر پٹرول پمپ پرڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔۔۔

 بہادری سے ڈاکوؤں کامقابلہ 125موٹرسائیکل پرسوار3ڈاکوؤں کوگرفتار کرلیا ڈاکوؤں کو چند سیکنڈمل جاتے تو کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونماہوسکتا تھاچند بہاولپور بائی پاس پراسٹیشن ماسٹر کو دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں