11سالہ بچہ زیر تحویل

11سالہ بچہ زیر تحویل

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 11 سالہ فرحان ولد گل محمد کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 11 سالہ فرحان ولد گل محمد کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ بیورو ترجمان کے مطابق بچے کو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...