میپکو: ایس ڈی او ملازمت سے برخاست
ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ایس ڈی او کو ملازمت سے برخاست کردیا۔
چیف انجینئر (ڈویلپمنٹ) پی ایم یو زاہد اختر نے زبیر علی کو مسلسل غیر حاضری پر ملازمت سے برخاست کرنے کی سزا سنائی ہے ۔زبیر علی23 اکتوبر 2025ء سے مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments