415ایمرجنسیز پر ریسپانس

415ایمرجنسیز پر ریسپانس

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 415 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 422 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 385 ملتان، 17 شجاع آباد جبکہ 13 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 415 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 422 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 385 ملتان، 17 شجاع آباد جبکہ 13 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...