شہر کے مختلف مقامات کاد ورہ
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر تعینات پولیس نفری کی ڈیوٹی کو چیک کیا۔سی پی اوملتان نے موجود اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر تعینات پولیس نفری کی ڈیوٹی کو چیک کیا۔سی پی اوملتان نے موجود اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments