پی ٹی آئی سرکاری املاک کو نقصان پہنچارہی ،سلطانہ شاہین

پی ٹی آئی سرکاری املاک کو نقصان پہنچارہی ،سلطانہ شاہین

ملتان (کرائم رپورٹر)مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قوم کا وقت ضائع کر رہی ہے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے۔

 لیکن حکومت ملک و قوم کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گی اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے والوں سے آ ہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملکی معیشت کے استحکام کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے تاکہ عام غریب شہری بھی خوشحال ہوں ۔لیکن پی ٹی ائی اوچھے ہتھکنڈوں سے ملک کی معیشت کو کمزور کرنے کے تمام تر اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...