ورکشاپ کا دورہ

ورکشاپ کا دورہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایگزیکٹو انجینئر میپکو ٹرانسفارمرز ریکلیمیشن ورکشاپ ملتان عبدالرئوف سنگھیڑا نے رحیم یار خان ورکشاپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ورکشاپ کی مجموعی کارکردگی، جاری کاموں اور ٹرانسفارمرز کی پروڈکشن کا جائزہ لیا۔

ایگزیکٹو انجینئر میپکو ٹرانسفارمرز ریکلیمیشن ورکشاپ ملتان عبدالرئوف سنگھیڑا نے رحیم یار خان ورکشاپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ورکشاپ کی مجموعی کارکردگی، جاری کاموں اور ٹرانسفارمرز کی پروڈکشن کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...