2گمشدہ بھائی والدین کے سپرد
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 گمشدہ بھائی والدین سے ملوا دئیے گئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے 10 سالہ علی حمزہ، 9 سالہ علی حیدر کو تقریباً تین ہفتے قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 گمشدہ بھائی والدین سے ملوا دئیے گئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے 10 سالہ علی حمزہ، 9 سالہ علی حیدر کو تقریباً تین ہفتے قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments