پرائز بانڈ کی آڑ میں ساڑھے 5لاکھ ہتھیانے والے ملزم پر مقدمہ

پرائز بانڈ کی آڑ میں ساڑھے 5لاکھ  ہتھیانے والے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری سے لاکھوں کی رقم نوسربازی سے لیکر فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 شاہ شمس پولیس کو صداقت علی نے بتایا کہ نامعلوم شخص میرے پاس آیا اور پرائز بانڈ خریدنے کا کہا جس نے مجھے باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے پانچ لاکھ پچاس ہزار روپے لیکر فرار ہوگیا ۔پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...