بچے کے قتل میں ملوث 15 سالہ ملزم گرفتار

بچے کے قتل میں ملوث  15 سالہ ملزم گرفتار

وجھیانوالہ ،چھب کلاں(نامہ نگار)تھانہ چھب کلاں کے علاقے 73-/15 ایل میں 7 سالہ بچے کے قتل میں ملوث 15 سالہ ملزم عدیل ولد الطاف بلوچ کو خانیوال پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 ڈی پی او محمد عابد کی ہدایات پر ڈی ایس پی میاں چنوں محمود اکبر کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے جدید تفتیشی ذرائع کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر بچے کو ورغلا کر کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کی کوشش کے بعد قتل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...