بوڑھی خاتو ن پر کتا چھوڑ دیا،شدید زخمی

بوڑھی خاتو ن پر کتا چھوڑ دیا،شدید زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لکڑیاں چننے کے دوران عصمت نے پالتو کتا بوڑھی خاتون پر چھوڑ دیا ، جھاوریاں کے رہائشی نیک محمد کی بیوی شدید زخمی ہوگئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا،مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

لکڑیاں چننے کے دوران عصمت نے پالتو کتا بوڑھی خاتون پر چھوڑ دیا ، جھاوریاں کے رہائشی نیک محمد کی بیوی شدید زخمی ہوگئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا،مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں