2موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)46شمالی سے محمد سلیم،شریف کالونی سے محمد علی حسن کی موٹرسائیکلیں نامعلوم افراد چوری کر کے فرار ہو گئے ،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے فوری مقدمات درج کر لئے ہیں۔
46شمالی سے محمد سلیم،شریف کالونی سے محمد علی حسن کی موٹرسائیکلیں نامعلوم افراد چوری کر کے فرار ہو گئے ،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے فوری مقدمات درج کر لئے ہیں۔