ضلع خوشاب ملک فرید آہیر کا اعزاز

ضلع خوشاب ملک فرید آہیر کا اعزاز

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب کی معروف آہیر فیملی کے چشم و چراغ ملک فرید آہیر نے بین لاقوامی شہرت کی حامل لنڈن یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی انہوں نے قانون کی ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کی۔

ضلع خوشاب کی معروف آہیر فیملی کے چشم و چراغ ملک فرید آہیر نے بین لاقوامی شہرت کی حامل لنڈن یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی انہوں نے قانون کی ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں