مویشی چوری کے 2 ملزمان گرفتار

مویشی چوری کے 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔۔۔

 ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے۔ جبکہ برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں