وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ پر 2بھائیوں سمیت 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ پر 2بھائیوں  سمیت 5افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)وارنٹ کی تعمیل میں رکاوٹ ڈالنے اور کار سرکار میں مزاحمت کرنے پر دو سگے بھائیوں سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ رقبہ برائے دخل ایک کیس میں جاری وارنٹ کی تعمیل کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن میں عثمان، عرفان وغیرہ نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے گرداور معظم جمشید نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ کو عملدرآمد سے روک دیا، جس پر ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں