2026سے قو م کی بڑ ی ا میدیں اور توقعات ہیں : مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہاہے کہ 2026سے قو م کی بڑ ی ا میدیں اور توقعات ہیں لیکن یہ اسی صور ت پور ی ہو ں گی جب بنیا د ی قد م میر ٹ اور گڈگورننس ہو گا سیاسی ٹیم ہو یا معاشی ٹیم ریگو لیٹر ز سر کا ر ی ا دا ر وں کے بورڈ سب کو کو ٹہ سسٹم سے نکا ل کر پیشہ وارا نہ ا ہلیت سے جو ڑ نا ہو گا ۔
اخر اجا ت کی حقیقی اصلا ح یعنی پر وٹو کو ل مر اعات لا یعنی ا دا روں کے بو ر ڈ پر خر چ ہو نے وا لا پیشہ بند کیے بغیر ٹیکس بڑھا نا ظلم ہے آ ئین کو مر ضی سے تد وین و ترمیم کر نا بھی بند کر نا ہو گا حکمر ان عہد کریں کہ ملکی معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے میر ٹ اورگڈگورننس بنیا د ی اہمیت د ینا ہو گی ۔