منکیرہ :سیوریج سسٹم ناکارہ، معمولی بارش سے گلیوں میں پانی
منکیرہ (نمائندہ دنیا )شہر میں سیوریج سسٹم مکمل طور پر ناکارہ ہو گیا ہے ۔
معمولی بارش کے بعد مین ہولز سے پانی گلیوں میں بہنے لگا، جبکہ درجنوں مین ہولز پر ڈھکن بھی موجود نہیں ہیں۔گلیوں میں گندے پانی کے جمع ہونے سے پیدل چلنے والے شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے تاکہ صحت اور صفائی کے مسائل کو حل کیا جا سکے ۔
گ