ڈپٹی ڈی ایچ او شاہ پور ڈاکٹر عدنان اصغر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ سرگودہا کا اضافی چارج دیدیا گیا
شاہ پور صدر(نامہ نگار )محکمہ صحت پنجاب نے ڈپٹی ڈی ایچ او شاہ پور ڈاکٹر عدنان اصغر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ سرگودہا کا اضافی چارج سونپ دیا ،
یہ سیٹ ڈاکٹر سارہ صفدر کے تبادلے کے بعد سے خالی تھی ، ڈاکٹر عدنان اصغر نے سی ای او ہیلتھ کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔