فائر نگ سے بیوی کوزخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی غلام حسین کالونی 50 شمالی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائر نگ کر کے بیوی کو شدید زخمی کر دیا،ہسپتال منتقل کر دیا ،مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی غلام حسین کالونی 50 شمالی میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائر نگ کر کے بیوی کو شدید زخمی کر دیا،ہسپتال منتقل کر دیا ،مقدمہ درج کر لیا۔