غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنیوالا ڈیلر قانون کی زد میں آگیا

غیر معیاری زرعی ادویات فروخت  کرنیوالا ڈیلر قانون کی زد میں آگیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) زائد المعیاد اور غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنیوالا ڈیلر قانون کی زد میں آگیا۔

بتایا جاتا ہے کہ پیسٹی سائیڈ ٹیم نے شاہ پور شہر میں کاروائی کے دوران محمد فاروق کی دوکان سے زائد المعیاد اور غیر معیاری زرعی ادویات کا بھاری سٹاک برآمد کر لیا ملزم کے پاس ڈیلر شپ انوائس بھی وجود نہ تھی جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں