سرگودہا یونین آف جرنلسٹس کے دفتر کمپنی باغ میں تقریب کا انعقاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) معرکہ حق کی تاریخی فتح کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن فتح کی تقاریب کے سلسلے میں سرگودہا یونین آف جرنلسٹس کے دفتر کمپنی باغ میں تقریب کا انعقاد۔تلاوت کلام پاک عبدالغفار بھٹی جوائنٹ سیکرٹری اور نعت رسول مقبول فاطمہ خان نے سعادت حاصل کی۔
معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر سٹیج سیکرٹری کے فرائض عبدالوہاب چوہدری نے سر انجام دئیے ۔ صدر یونین آف جرنلسٹ شیخ محمد رضوان نے اپنا سپاسنامہ پیش کیا۔ اور اپنے خطاب میں کہا کہ بنیان مرصوص اور معرکہ حق ہمارے لئے لازم المظلوم ہیں انہوں نے یونین آف جرنلسٹ کا تعارف معزز مہمانوں کو کروایا