گھریلو ملازمہ کو بلیک میل کرنے پر مقدمہ درج

 گھریلو ملازمہ کو بلیک میل کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور بلیک میل کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

109شمالی کی مسماۃ(م) نے پولیس کو بتایا کہ ایک سال قبل ڈیرہ جاڑا کے امان اﷲ کے گھر صفائی اور کپڑے دھونے کا کام شروع کیا اس دوران ملزم نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے کی صورت میں خاوند اور بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں