اشتہاری مجرم گرفتار

 اشتہاری مجرم گرفتار

بھلوال(نمائندہ دنیا)پولیس کا اشتہاری مجرما ن کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کیٹگری بی میں مطلوب اشتہاری مجرم طاہر کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار اشتہاری مجرم پولیس کیٹگری بی کے مقدمہ میں مطلوب تھا گرفتار مجرم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہیضلع بھر میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ایسے عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں