دو جواری گرفتار ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ اربن ایریا پولیس نے ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ میں چھاپہ مار کر دو جواری گرفتار کر لئے ،رقو م اور تاش کے پتے برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ اربن ایریا پولیس نے ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ میں چھاپہ مار کر دو جواری گرفتار کر لئے ،رقو م اور تاش کے پتے برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔