دو لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا

دو لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دوران دو دوشیزاؤن کو اغواء کر لیا گیا، ملزم نامعلوم مقامات پر لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

مختلف واقعات کے دوران دو دوشیزاؤن کو اغواء کر لیا گیا، ملزم نامعلوم مقامات پر لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں