بچی سے زیادتی کی کوشش

بچی سے زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 12سالہ کمسن بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر محلے دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،بچی کے شور واویلہ پر ملزم فرار ہو گیا۔

 12سالہ کمسن بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر محلے دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،بچی کے شور واویلہ پر ملزم فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں