ڈسٹرکٹ سیشن جج (ر)ملک فلک شیر فروکہ کی بھابی انتقال کر گئیں
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)معروف زمیندار مرحوم اﷲ بخش کوثر کی بیوہ ڈسٹرکٹ سیشن جج (ر)ملک فلک شیر فروکہ کی بھابی علالت کے باعث انتقال کر گئیں مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعدا نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں سوگوروں کی مو جودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
معروف زمیندار مرحوم اﷲ بخش کوثر کی بیوہ ڈسٹرکٹ سیشن جج (ر)ملک فلک شیر فروکہ کی بھابی علالت کے باعث انتقال کر گئیں مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعدا نے شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں سوگوروں کی مو جودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔