فصلوں میں داخل ہونے کے تنازعہ پر ماں بیٹی کو زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران موضع مہیڑے میں مویشیوں کے فصلوں میں داخل ہونے کے تنازعہ پر رستم بوسال نے اپنی ہمسائی کنیز فاطمہ۔۔۔
اجنالہ میں مقدمہ بازی کی رنجش پر عامر وغیرہ نے صدام حسین ،115شمالی میں شاہ زیب وغیرہ تین افراد نے عابدہ بی بی اور جان محمد والا میں سابقہ رنجش پر نوید وغیرہ نے گھر میں داخل ہو کر بشریٰ بی بی اوراسکی بیٹی ثانیہ کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملے کر کے لہولہان کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔