آ بی حقوق کو عالمی سطح کا قا نو نی تحفظ حاصل ، آصف وہرہ

 آ بی حقوق کو عالمی سطح کا قا نو نی  تحفظ حاصل ، آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے۔

کہ آ بی حقوق کو عالمی سطح کا قا نو نی تحفظ حاصل ہے ا س لیے ہندوستا ن کا پاکستا ن کے پا نی کو ر و کنا آ بی دہشتگر د ی ہے ا س لیے ا س کے خلا ف کاروائی نا گز یر ہے کیونکہ پا کستا ن کے آ بی حقوق ہما ر ی قومی سلامتی کا لا ز می حصہ ہے ہندوستا ن پاکستا ن کا ایک ا ذلی د شمن ہے ۔جس نے ہمیشہ ہی پاکستا ن کے مسائل میں ا ضافے کی سازش کی ہے۔ لیکن پا کستانی قو م ا ب ہندوستا ن کے گھٹیا اور سازشی رو یہ کو کسی صورت برد اشت نہیں کر ے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں