سسرالیوں کا خاتون پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے دھریمہ میں گھریلو تنازعہ پر بیٹے اور سسرالیوں نے خاتون کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا، عورت کوسول ہسپتال منتقل کر دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نواحی علاقے دھریمہ میں گھریلو تنازعہ پر بیٹے اور سسرالیوں نے خاتون کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا، عورت کوسول ہسپتال منتقل کر دیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔